صحیح بخاری – حدیث نمبر 2171
باب: منقی کو منقی کے بدل اور اناج کو اناج کے بدل بیچنا۔
حدیث نمبر: 2171
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ كَيْلًا، وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ كَيْلًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2171
حدثنا إسماعيل ، حدثنا مالك ، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلمنهى عن المزابنة والمزابنة بيع الثمر بالتمر كيلا، وبيع الزبيب بالكرم كيلا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2171
حدثنا اسماعیل ، حدثنا مالک ، عن نافع ، عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلمنہى عن المزابنۃ والمزابنۃ بیع الثمر بالتمر کیلا، وبیع الزبیب بالکرم کیلا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے مزابنہ سے منع فرمایا، مزابنہ یہ کہ درخت پر لگی ہوئی کھجور خشک کھجور کے بدلہ ماپ کر کے بیچی جائے۔ اسی طرح بیل پر لگے ہوئے انگور کو منقیٰ کے بدل بیچنا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA):
Allahs Apostle ﷺ forbade Muzabana; and Muzabana is the selling of fresh dates for dried old dates by measure, and the selling of fresh grapes for dried grapes by measure.