صحیح بخاری – حدیث نمبر 2366
باب: جن کے نزدیک حوض والا اور مشک کا مالک ہی اپنے پانی کا زیادہ حقدار ہے۔
حدیث نمبر: 2366
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ فَشَرِبَ، وَعَنْ يَمِينِهِ غُلَامٌ هُوَ أَحْدَثُ الْقَوْمِ وَالْأَشْيَاخُ عَنْ يَسَارِهِ، قَالَ: يَا غُلَامُ، أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَ الْأَشْيَاخَ، فَقَالَ: مَا كُنْتُ لِأُوثِرَ بِنَصِيبِي مِنْكَ أَحَدًا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2366
حدثنا قتيبة ، حدثنا عبد العزيز ، عن أبي حازم ، عن سهل بن سعد رضي الله عنه، قال: أتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بقدح فشرب، وعن يمينه غلام هو أحدث القوم والأشياخ عن يساره، قال: يا غلام، أتأذن لي أن أعطي الأشياخ، فقال: ما كنت لأوثر بنصيبي منك أحدا يا رسول الله، فأعطاه إياه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2366
حدثنا قتیبۃ ، حدثنا عبد العزیز ، عن ابی حازم ، عن سہل بن سعد رضی اللہ عنہ، قال: اتی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم بقدح فشرب، وعن یمینہ غلام ہو احدث القوم والاشیاخ عن یسارہ، قال: یا غلام، اتاذن لی ان اعطی الاشیاخ، فقال: ما کنت لاوثر بنصیبی منک احدا یا رسول اللہ، فاعطاہ ایاہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا کہا کہ ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے ابوحازم نے اور ان سے سہل بن سعد (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک پیالہ پیش کیا گیا اور آپ ﷺ نے اسے نوش فرمایا۔ آپ کی دائیں طرف ایک لڑکا تھا جو حاضرین میں سب سے کم عمر تھا۔ بڑی عمر والے صحابہ آپ کی بائیں طرف تھے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، اے لڑکے ! کیا تمہاری اجازت ہے کہ میں اس پیالے کا بچا ہوا پانی بوڑھوں کو دوں ؟ اس نے جواب دیا، یا رسول اللہ ! میں تو آپ کا جھوٹا اپنے حصہ کا کسی کو دینے والا نہیں ہوں۔ آخر آپ نے وہ پیالہ اسی کو دے دیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Sahl bin Sad (RA):
Once a tumbler (full of milk or water) was brought to Allahs Apostle ﷺ who drank from it, while on his right side there was sitting a boy who was the youngest of those who were present, and on his left side there were old men. The Prophet ﷺ asked, "O boy ! Do you allow me to give (the drink) to the elder people (first)?” The boy said, "I will not prefer anybody to have my share from you, O Allahs Apostle! ﷺ ” So, he gave it to the boy.