صحیح بخاری – حدیث نمبر 2499
باب: مسلمان کا مشرکین اور ذمیوں کے ساتھ مل کر کھیتی باڑی کرنا۔
حدیث نمبر: 2499
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوهَا، وَلَهُمْ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2499
حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا جويرية بن أسماء ، عن نافع ، عن عبد الله رضي الله عنه، قال: أعطى رسول الله صلى الله عليه وسلم خيبر اليهود أن يعملوها ويزرعوها، ولهم شطر ما يخرج منها.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2499
حدثنا موسى بن اسماعیل ، حدثنا جویریۃ بن اسماء ، عن نافع ، عن عبد اللہ رضی اللہ عنہ، قال: اعطى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم خیبر الیہود ان یعملوہا ویزرعوہا، ولہم شطر ما یخرج منہا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ بن اسماء نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کی زمین یہودیوں کو اس شرط پردے دی تھی کہ وہ اس میں محنت کریں اور بوئیں جوتیں۔ پیداوار کا آدھا حصہ انہیں ملا کرے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA):
Allahs Apostle ﷺ rented the land of Khaibar to the Jews on the condition that they would work on it and cultivate it and take half of its yield.