صحیح بخاری – حدیث نمبر 2559
باب: اگر کوئی غلام یا لونڈی کو مارے تو چہرے پر نہ مارے۔
حدیث نمبر: 2559
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي ابْنُ فُلَانٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْهَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2559
حدثنا محمد بن عبيد الله ، حدثنا ابن وهب ، قال: حدثني مالك بن أنس ، قال: وأخبرني ابن فلان، عن سعيد المقبري ، عن أبيه ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم. ح وحدثنا عبد الله بن محمد ، حدثنا عبد الرزاق ، أخبرنا معمر ، عن همام ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: إذا قاتل أحدكم فليجتنب الوجه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2559
حدثنا محمد بن عبید اللہ ، حدثنا ابن وہب ، قال: حدثنی مالک بن انس ، قال: واخبرنی ابن فلان، عن سعید المقبری ، عن ابیہ ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم. ح وحدثنا عبد اللہ بن محمد ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن ہمام ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اذا قاتل احدکم فلیجتنب الوجہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبیداللہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک بن انس نے بیان کیا، کہا کہ مجھے ابن فلاں (ابن سمعان) نے خبر دی، انہیں سعید مقبری نے، انہیں ان کے باپ نے اور انہیں ابوہریرہ (رض) نے، نبی کریم ﷺ سے اور (دوسری سند اور امام بخاری (رح) نے کہا) اور ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، کہا ہم کو معمر نے خبر دی ہمام سے اور انہیں ابوہریرہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب کوئی کسی سے جھگڑا کرے تو چہرے (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
The Prophet ﷺ said, "If somebody fights (or beats somebody) then he should avoid the face.”