صحیح بخاری – حدیث نمبر 2874
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید خچر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2874
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا أَبَا عُمَارَةَ وَلَّيْتُمْ يَوْمَ حُنَيْنٍ، قَالَ: لَا وَاللَّهِ مَا وَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنْ وَلَّى سَرَعَانُ النَّاسِ، فَلَقِيَهُمْ هَوَازِنُ بِالنَّبْلِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَغْلَتِهِ الْبَيْضَاءِ، وَأَبُو سُفْيَانَ بْنُ الْحَارِثِ آخِذٌ بِلِجَامِهَا، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2874
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن سفيان ، قال: حدثني أبو إسحاق ، عن البراء رضي الله عنه، قال له رجل: يا أبا عمارة وليتم يوم حنين، قال: لا والله ما ولى النبي صلى الله عليه وسلم ولكن ولى سرعان الناس، فلقيهم هوازن بالنبل والنبي صلى الله عليه وسلم على بغلته البيضاء، وأبو سفيان بن الحارث آخذ بلجامها، والنبي صلى الله عليه وسلم، يقول: أنا النبي لا كذب أنا ابن عبد المطلب.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2874
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا یحیى بن سعید ، عن سفیان ، قال: حدثنی ابو اسحاق ، عن البراء رضی اللہ عنہ، قال لہ رجل: یا ابا عمارۃ ولیتم یوم حنین، قال: لا واللہ ما ولى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ولکن ولى سرعان الناس، فلقیہم ہوازن بالنبل والنبی صلى اللہ علیہ وسلم على بغلتہ البیضاء، وابو سفیان بن الحارث آخذ بلجامہا، والنبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: انا النبی لا کذب انا ابن عبد المطلب.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے سفیان ثوری نے بیان کیا کہ مجھ سے ابواسحاق نے بیان کیا براء بن عازب (رض) سے کہ ان سے ایک شخص نے پوچھا اے ابوعمارہ ! کیا آپ لوگوں نے (مسلمانوں کے لشکر نے) حنین کی لڑائی میں پیٹھ پھیرلی تھی ؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں اللہ گواہ ہے نبی کریم ﷺ نے پیٹھ نہیں پھیری تھی البتہ جلد باز لوگ (میدان سے) بھاگ پڑے تھے (اور وہ لوٹ میں لگ گئے تھے) قبیلہ ہوازن نے ان پر تیر برسانے شروع کر دئیے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سفید خچر پر سوار تھے اور ابوسفیان بن حارث اس کی لگام تھامے ہوئے تھے۔ نبی کریم ﷺ فرما رہے تھے أنا النبي لا کذب أنا ابن عبد المطلب میں نبی ہوں جس میں جھوٹ کا کوئی دخل نہیں۔ میں عبدالمطلب کی اولاد ہوں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Bara (RA):
that a man asked him. "O Abu Umara! Did you flee on the day (of the battle) of Hunain?” He replied, "No, by Allah, the Prophet ﷺ did not flee but the hasty people fled and the people of the Tribe of Hawazin attacked them with arrows, while the Prophet ﷺ was riding his white mule and Abu Sufyan (RA) bin Al-Harith was holding its reins, and the Prophet ﷺ was saying, I am the Prophet ﷺ in truth, I am the son of Abdul Muttalib. "