صحیح بخاری – حدیث نمبر 2885
باب: اللہ کے راستے میں جہاد میں پہرہ دینا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2885
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، تَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَسَهِرَ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ، قَالَ: لَيْتَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِي صَالِحًا يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ إِذْ سَمِعْنَا صَوْتَ سِلَاحٍ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا، فَقَالَ: أَنَا سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ جِئْتُ لِأَحْرُسَكَ، وَنَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2885
حدثنا إسماعيل بن خليل ، أخبرنا علي بن مسهر ، أخبرنا يحيى بن سعيد ، أخبرنا عبد الله بن عامر بن ربيعة ، قال: سمعت عائشة رضي الله عنها، تقول: كان النبي صلى الله عليه وسلمسهر فلما قدم المدينة، قال: ليت رجلا من أصحابي صالحا يحرسني الليلة إذ سمعنا صوت سلاح، فقال: من هذا، فقال: أنا سعد بن أبي وقاص جئت لأحرسك، ونام النبي صلى الله عليه وسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2885
حدثنا اسماعیل بن خلیل ، اخبرنا علی بن مسہر ، اخبرنا یحیى بن سعید ، اخبرنا عبد اللہ بن عامر بن ربیعۃ ، قال: سمعت عائشۃ رضی اللہ عنہا، تقول: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلمسہر فلما قدم المدینۃ، قال: لیت رجلا من اصحابی صالحا یحرسنی اللیلۃ اذ سمعنا صوت سلاح، فقال: من ہذا، فقال: انا سعد بن ابی وقاص جئت لاحرسک، ونام النبی صلى اللہ علیہ وسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن خلیل نے بیان کیا، کہا ہم کو علی بن مسہر نے خبر دی، کہا ہم کو یحییٰ بن سعید نے خبر دی، کہا ہم کو عبداللہ بن ربیعہ بن عامر نے خبر دی، کہا کہ میں نے عائشہ (رض) سے سنا، آپ بیان کرتی تھیں کہ نبی کریم ﷺ نے (ایک رات) بیداری میں گزاری، مدینہ پہنچنے کے بعد آپ ﷺ نے فرمایا کاش ! میرے اصحاب میں سے کوئی نیک مرد ایسا ہوتا جو رات بھر ہمارا پہرہ دیتا ! ابھی یہی باتیں ہو رہی تھیں کہ ہم نے ہتھیار کی جھنکار سنی۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا یہ کون صاحب ہیں ؟ (آنے والے نے) کہا میں ہوں سعد بن ابی وقاص، آپ کا پہرہ دینے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ پھر نبی کریم ﷺ خوش ہوئے۔ ان کے لیے دعا فرمائی اور آپ سو گئے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA):
The Prophet ﷺ was vigilant one night and when he reached Medina, he said, "Would that a pious man from my companions guard me tonight!” Suddenly we heard the clatter of arms. He said, "Who is that? ” He (The new comer) replied, ” I am Sad bin Abi Waqqas and have come to guard you.” So, the Prophet ﷺ slept (that night).