صحیح بخاری – حدیث نمبر 3640
حدیث نمبر: 3640
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا قَيْسٌ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَزَالُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3640
حدثنا عبد الله بن أبي الأسود ، حدثنا يحيى ، عن إسماعيل ، حدثنا قيس سمعت المغيرة بن شعبة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: لا يزال ناس من أمتي ظاهرين حتى يأتيهم أمر الله وهم ظاهرون.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3640
حدثنا عبد اللہ بن ابی الاسود ، حدثنا یحیى ، عن اسماعیل ، حدثنا قیس سمعت المغیرۃ بن شعبۃ ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: لا یزال ناس من امتی ظاہرین حتى یاتیہم امر اللہ وہم ظاہرون.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے عبداللہ بن ابوالاسود نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا ان سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے قیس نے بیان کیا کہ میں نے مغیرہ بن شعبہ (رض) سے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میری امت کے کچھ لوگ ہمیشہ غالب رہیں گے، یہاں تک کہ قیامت یا موت آئے گی اس وقت بھی وہ غالب ہی ہوں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Mughira bin Shuba (RA):
The Prophet ﷺ said, "Some of my followers will remain victorious (and on the right path) till the Last Day comes, and they will still be victorious.”