صحیح بخاری – حدیث نمبر 3714
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ داروں کے فضائل اور فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3714
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3714
حدثنا أبو الوليد، حدثنا ابن عيينة، عن عمرو بن دينار، عن ابن أبي مليكة، عن المسور بن مخرمة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: فاطمة بضعة مني فمن أغضبها أغضبني.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3714
حدثنا ابو الولید، حدثنا ابن عیینۃ، عن عمرو بن دینار، عن ابن ابی ملیکۃ، عن المسور بن مخرمۃ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: فاطمۃ بضعۃ منی فمن اغضبہا اغضبنی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے ان سے ابن ابی ملیکہ نے ان سے مسور بن مخرمہ (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، اس لیے جس نے اسے ناحق ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Miswar bin Makhrama (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "Fatima is a part of me, and he who makes her angry, makes me angry.”