صحیح بخاری – حدیث نمبر 3744
باب: ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3744
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينًا، وَإِنَّ أَمِينَنَا أَيَّتُهَا الْأُمَّةُ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3744
حدثنا عمرو بن علي، حدثنا عبد الأعلى، حدثنا خالد، عن أبي قلابة، قال: حدثني أنس بن مالك، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: إن لكل أمة أمينا، وإن أميننا أيتها الأمة أبو عبيدة بن الجراح.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3744
حدثنا عمرو بن علی، حدثنا عبد الاعلى، حدثنا خالد، عن ابی قلابۃ، قال: حدثنی انس بن مالک، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: ان لکل امۃ امینا، وان امیننا ایتہا الامۃ ابو عبیدۃ بن الجراح.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا، ان سے ابوقلابہ نے بیان کیا، اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر امت میں امین ہوتے ہیں اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, ” Every nation has an extremely trustworthy man, and the trustworthy man of this (i.e. Muslim) nation is Abu Ubaida bin Al-Jarrah.”