صحیح بخاری – حدیث نمبر 3758
باب: ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے مولیٰ سالم رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3758
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: ذُكِرَ عَبْدُ اللَّهِ عِنْدَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، فَقَالَ: ذَاكَ رَجُلٌ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُ بَعْدَ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: اسْتَقْرِئُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فَبَدَأَ بِهِ وَسَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ، وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: لَا أَدْرِي بَدَأَ بِأُبَيٍّ أَوْ بِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3758
حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا شعبة، عن عمرو بن مرة، عن إبراهيم، عن مسروق، قال: ذكر عبد الله عندعبد الله بن عمرو، فقال: ذاك رجل لا أزال أحبه بعد ما سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: استقرئوا القرآن من أربعة من عبد الله بن مسعود فبدأ به وسالم مولى أبي حذيفة، وأبي بن كعب، ومعاذ بن جبل، قال: لا أدري بدأ بأبي أو بمعاذ بن جبل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3758
حدثنا سلیمان بن حرب، حدثنا شعبۃ، عن عمرو بن مرۃ، عن ابراہیم، عن مسروق، قال: ذکر عبد اللہ عندعبد اللہ بن عمرو، فقال: ذاک رجل لا ازال احبہ بعد ما سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: استقرئوا القرآن من اربعۃ من عبد اللہ بن مسعود فبدا بہ وسالم مولى ابی حذیفۃ، وابی بن کعب، ومعاذ بن جبل، قال: لا ادری بدا بابی او بمعاذ بن جبل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن مرہ نے، ان سے ابراہیم نے اور ان سے مسروق نے کہ عبداللہ بن عمرو (رض) کے یہاں عبداللہ بن مسعود کا ذکر ہوا تو انہوں نے کہا میں ان سے ہمیشہ محبت رکھوں گا کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ چار اشخاص سے قرآن سیکھو۔ عبداللہ بن مسعود، آپ ﷺ نے ابتداء عبداللہ بن مسعود (رض) سے ہی کی اور ابوحذیفہ کے مولیٰ سالم، ابی بن کعب اور معاذ بن جبل سے، انہوں نے بیان کیا کہ مجھے پوری طرح یاد نہیں کہ نبی کریم ﷺ نے پہلے ابی بن کعب کا ذکر کیا یا معاذ بن جبل (رض) کا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Masruq (RA):
Abdullah (bin Masud) was mentioned before Abdullah bin Amr (RA). The latter said, "That is a man I continue to love because I heard Allahs Apostle ﷺ saying, Learn the recitation of the Quran from (any of these) four persons: Abdullah bin Masud, Salim the freed slave of Abu Hudhaifa, Ubai bin Kab (RA) , and Muadh bin Jabal.” I do not remember whether he mentioned Ubai first or Muadh.