صحیح بخاری – حدیث نمبر 3763
باب: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3763
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِيالْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنْ الْيَمَنِ فَمَكُثْنَا حِينًا مَا نُرَى إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَا نَرَى مِنْ دُخُولِهِ وَدُخُولِ أُمِّهِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3763
حدثني محمد بن العلاء، حدثنا إبراهيم بن يوسف بن أبي إسحاق، قال: حدثني أبي، عن أبي إسحاق، قال: حدثنيالأسود بن يزيد، قال: سمعت أبا موسى الأشعري رضي الله عنه، يقول: قدمت أنا وأخي من اليمن فمكثنا حينا ما نرى إلا أن عبد الله بن مسعود رجل من أهل بيت النبي صلى الله عليه وسلم لما نرى من دخوله ودخول أمه على النبي صلى الله عليه وسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3763
حدثنی محمد بن العلاء، حدثنا ابراہیم بن یوسف بن ابی اسحاق، قال: حدثنی ابی، عن ابی اسحاق، قال: حدثنیالاسود بن یزید، قال: سمعت ابا موسى الاشعری رضی اللہ عنہ، یقول: قدمت انا واخی من الیمن فمکثنا حینا ما نرى الا ان عبد اللہ بن مسعود رجل من اہل بیت النبی صلى اللہ علیہ وسلم لما نرى من دخولہ ودخول امہ على النبی صلى اللہ علیہ وسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن یوسف بن ابی اسحٰق نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، ان سے ابواسحٰق نے، کہا کہ مجھ سے اسود بن یزید نے بیان کیا، کہا کہ میں نے ابوموسیٰ اشعری (رض) سے سنا : انہوں نے بیان کیا کہ میں اور میرے بھائی یمن سے (مدینہ طیبہ) حاضر ہوئے اور ایک زمانے تک یہاں قیام کیا، ہم اس پورے عرصہ میں یہی سمجھتے رہے کہ عبداللہ بن مسعود (رض) نبی کریم ﷺ کے گھرانے ہی کے ایک فرد ہیں، کیونکہ نبی کریم ﷺ کے گھر میں عبداللہ بن مسعود (رض) اور ان کی والدہ کا (بکثرت) آنا جانا ہم خود دیکھا کرتے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Musa Al-Ashari (RA):
My brother and I came from Yemen, and for some time we continued to consider Abdullah bin Masud (RA) as one of the members of the family of the Prophet ﷺ because we used to see him and his mother going in the house of the Prophet ﷺ very often.