صحیح بخاری – حدیث نمبر 3956
باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار۔
حدیث نمبر: 3956
حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ،عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الْبَرَاءِ، قَالَ: اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ يَوْمَ بَدْرٍ، وَكَانَ الْمُهَاجِرُونَ يَوْمَ بَدْرٍ نَيِّفًا عَلَى سِتِّينَ، وَالْأَنْصَارُ نَيِّفًا وَأَرْبَعِينَ وَمِائَتَيْنِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3956
حدثني محمود، حدثنا وهب،عن شعبة، عن أبي إسحاق، عن البراء، قال: استصغرت أنا وابن عمر يوم بدر، وكان المهاجرون يوم بدر نيفا على ستين، والأنصار نيفا وأربعين ومائتين.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3956
حدثنی محمود، حدثنا وہب،عن شعبۃ، عن ابی اسحاق، عن البراء، قال: استصغرت انا وابن عمر یوم بدر، وکان المہاجرون یوم بدر نیفا على ستین، والانصار نیفا واربعین ومائتین.
حدیث کا اردو ترجمہ
( دوسری سند) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں اور مجھ سے محمود بن غیلان نے بیان کیا کہا، ہم سے وہب بن جریر نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے ابواسحاق نے اور ان سے براء (رض) نے بیان کیا کہ بدر کی لڑائی میں مجھے اور عبداللہ بن عمر (رض) کو نابالغ قرار دے دیا گیا تھا اور اس لڑائی میں مہاجرین کی تعداد ساٹھ سے کچھ زیادہ تھی اور انصار دو سو چالیس سے کچھ زیادہ تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Bara:
I and Ibn Umar (RA) were considered too young (to take part) in the battle of Badr, and the number of the Emigrant warriors were over sixty (men) and the Ansar were over 249.