صحیح بخاری – حدیث نمبر 4229
باب: غزوہ خیبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4229
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ، أَخْبَرَهُ، قَالَ: مَشَيْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْنَا: أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِبِ مِنْ خُمْسِ خَيْبَرَ، وَتَرَكْتَنَا وَنَحْنُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ مِنْكَ، فَقَالَ: إِنَّمَا بَنُو هَاشِمٍ وَبَنُو الْمُطَّلِبِ شَيْءٌ وَاحِدٌ، قَالَ جُبَيْرٌ: وَلَمْ يَقْسِمْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، وَبَنِي نَوْفَلٍ شَيْئًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4229
حدثنا يحيى بن بكير، حدثنا الليث، عن يونس، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب، أن جبير بن مطعم، أخبره، قال: مشيت أنا وعثمان بن عفان إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقلنا: أعطيت بني المطلب من خمس خيبر، وتركتنا ونحن بمنزلة واحدة منك، فقال: إنما بنو هاشم وبنو المطلب شيء واحد، قال جبير: ولم يقسم النبي صلى الله عليه وسلم لبني عبد شمس، وبني نوفل شيئا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4229
حدثنا یحیى بن بکیر، حدثنا اللیث، عن یونس، عن ابن شہاب، عن سعید بن المسیب، ان جبیر بن مطعم، اخبرہ، قال: مشیت انا وعثمان بن عفان الى النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقلنا: اعطیت بنی المطلب من خمس خیبر، وترکتنا ونحن بمنزلۃ واحدۃ منک، فقال: انما بنو ہاشم وبنو المطلب شیء واحد، قال جبیر: ولم یقسم النبی صلى اللہ علیہ وسلم لبنی عبد شمس، وبنی نوفل شیئا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ‘ ان سے یونس نے ‘ ان سے ابن شہاب نے ‘ ان سے سعید بن مسیب نے اور انہیں جبیر بن مطعم (رض) نے خبر دی کہ میں اور عثمان بن عفان (رض) نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں سے عنایت فرمایا ہے اور ہمیں نظر انداز کردیا ہے حالانکہ آپ سے قرابت میں ہم اور وہ برابر تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا یقیناً بنو ہاشم اور بنو مطلب ایک ہیں۔ جبیر بن مطعم رضی اللہ نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے بنو عبد شمس اور بنو نوفل کو (خمس میں سے) کچھ نہیں دیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jubair bin Mutim (RA) :
Uthman bin Affan and I went to the Prophet ﷺ and said, "You had given Banu Al-Muttalib from the Khumus of Khaibars booty and left us in spite of the fact that we and Banu Al-Muttalib are similarly related to you.” The Prophet ﷺ said, "Banu Hashim and Banu Al-Muttalib only are one and the same.” So the Prophet ﷺ did not give anything to Banu Abd Shams and Banu Nawfal.