صحیح بخاری – حدیث نمبر 4249
باب: خیبر والوں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ طے کرنا۔
حدیث نمبر: 4249
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي سَعِيدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ فِيهَا سُمٌّ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4249
حدثنا عبد الله بن يوسف، حدثنا الليث، حدثني سعيد، عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: لما فتحت خيبر أهديت لرسول الله صلى الله عليه وسلم شاة فيها سم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4249
حدثنا عبد اللہ بن یوسف، حدثنا اللیث، حدثنی سعید، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، قال: لما فتحت خیبر اہدیت لرسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم شاۃ فیہا سم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ ان سے سعید نے بیان کیا ‘ ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ خیبر کی فتح کے بعد نبی کریم ﷺ کو (ایک یہودی عورت کی طرف سے) بکری کے گوشت کا ہدیہ پیش کیا گیا جس میں زہر ملا ہوا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
When Khaibar was conquered, a (cooked) sheep containing poison, was given as a present to Allahs Apostle