صحیح بخاری – حدیث نمبر 4291
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر کے بالائی جانب سے مکہ میں داخل ہونا۔
حدیث نمبر: 4291
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ مِنْ كَدَاءٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4291
حدثنا عبيد بن إسماعيل، حدثنا أبو أسامة، عن هشام، عن أبيه: دخل النبي صلى الله عليه وسلم عام الفتح من أعلى مكة من كداء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4291
حدثنا عبید بن اسماعیل، حدثنا ابو اسامۃ، عن ہشام، عن ابیہ: دخل النبی صلى اللہ علیہ وسلم عام الفتح من اعلى مکۃ من کداء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام نے اور ان سے ان کے والد نے کہ نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ کے بالائی علاقہ کداء کی طرف سے داخل ہوئے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Hishams father (RA) :
During the year of the Conquest (of Makkah), the Prophet ﷺ entered Makkah through its upper part through Kada.