صحیح بخاری – حدیث نمبر 4584
باب: آیت «أولي الأمر منكم» کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 4584
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الأَمْرِ مِنْكُمْ سورة النساء آية 59، قَالَ: نَزَلَتْ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ، إِذْ بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4584
حدثنا صدقة بن الفضل، أخبرنا حجاج بن محمد، عن ابن جريج، عن يعلى بن مسلم، عن سعيد بن جبير، عنابن عباس رضي الله عنهما، أطيعوا الله وأطيعوا الرسول وأولي الأمر منكم سورة النساء آية 59، قال: نزلت في عبد الله بن حذافة بن قيس بن عدي، إذ بعثه النبي صلى الله عليه وسلم في سرية.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4584
حدثنا صدقۃ بن الفضل، اخبرنا حجاج بن محمد، عن ابن جریج، عن یعلى بن مسلم، عن سعید بن جبیر، عنابن عباس رضی اللہ عنہما، اطیعوا اللہ واطیعوا الرسول واولی الامر منکم سورۃ النساء آیۃ 59، قال: نزلت فی عبد اللہ بن حذافۃ بن قیس بن عدی، اذ بعثہ النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی سریۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو حجاج بن محمد نے خبر دی، انہیں ابن جریج نے، انہیں یعلیٰ بن مسلم نے، انہیں سعید بن جبیر نے اور ان سے عبداللہ بن عباس (رض) نے بیان کیا کہ آیت أطيعوا الله وأطيعوا الرسول وأولي الأمر منکم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ( ﷺ ) کی اور اپنے میں سے حاکموں کی۔ عبداللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی (رض) کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ جب رسول اللہ ﷺ نے انہیں ایک مہم پر بطور افسر کے روانہ کیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
The Verse: "Obey Allah and Obey the Apostle ﷺ and those of you (Muslims) who are in authority.” (4.59) was revealed in connection with Abdullah bin Hudhafa bin Qais bin Adi when the Prophet ﷺ appointed him as the commander of a Sariyya (army detachment).