1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:505
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
505 ـ حدثنا عبد اللہ بن یوسف، قال اخبرنا مالک، عن نافع، عن عبد اللہ بن عمر، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم دخل الکعبۃ واسامۃ بن زید وبلال وعثمان بن طلحۃ الحجبی فاغلقہا علیہ ومکث فیہا، فسالت بلالا حین خرج ما صنع النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال جعل عمودا عن یسارہ، وعمودا عن یمینہ، وثلاثۃ اعمدۃ وراءہ، وکان البیت یومیذ على ستۃ اعمدۃ، ثم صلى. وقال لنا اسماعیل حدثنی مالک وقال عمودین عن یمینہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : یہیں سے ترجمہ باب نکلا کہ اگر اکیلا نماز پڑھنا چاہئیے تو دوستونوں کے بیچ میں پڑھ سکتا ہے۔ شارح حدیث حضرت مولاناوحیدالزماں رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہی روایت صحیح معلوم ہوتی ہے کیونکہ جب خانہ کعبہ چھ ستونوں پر تھا تو ایک طرف خواہ مخواہ دوستون رہیں گے اور ایک طرف ایک۔ امام احمد اوراسحاق اوراہل حدیث کا یہی مذہب ہے کہ اکیلا شخص ستونوں کے بیچ میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ لیکن ستونوں کے بیچ میں صف باندھنا مکروہ ہے اورحنفیہ اورشافعیہ اور مالکیہ نے اس کو جائز رکھا ہے۔ تسہیل القاری میں ہے کہ ہمارے امام احمدبن حنبل کا مذہب حق ہے۔ اورحنفیہ اور مالکیہ کو اس مسئلہ میں شاید ممانعت کی حدیثیں نہیں پہنچیں، واللہ اعلم۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪