صحیح بخاری – حدیث نمبر 5684
شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ لاکہ اس میں شفاء ہے
حدیث نمبر: 5684
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ: أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَخِي يَشْتَكِي بَطْنَهُ، فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلًا، ثُمَّ أَتَى الثَّانِيَةَ، فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلًا، ثُمَّ أَتَاهُ الثَّالِثَةَ،: فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلًا، ثُمَّ أَتَاهُ، فَقَالَ: قَدْ فَعَلْتُ، فَقَالَ: صَدَقَ اللَّهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ، اسْقِهِ عَسَلًا، فَسَقَاهُ فَبَرَأَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5684
حدثنا عياش بن الوليد ، حدثنا عبد الأعلى ، حدثنا سعيد ، عن قتادة ، عن أبي المتوكل ، عن أبي سعيد: أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: أخي يشتكي بطنه، فقال: اسقه عسلا، ثم أتى الثانية، فقال: اسقه عسلا، ثم أتاه الثالثة،: فقال: اسقه عسلا، ثم أتاه، فقال: قد فعلت، فقال: صدق الله وكذب بطن أخيك، اسقه عسلا، فسقاه فبرأ.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5684
حدثنا عیاش بن الولید ، حدثنا عبد الاعلى ، حدثنا سعید ، عن قتادۃ ، عن ابی المتوکل ، عن ابی سعید: ان رجلا اتى النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: اخی یشتکی بطنہ، فقال: اسقہ عسلا، ثم اتى الثانیۃ، فقال: اسقہ عسلا، ثم اتاہ الثالثۃ،: فقال: اسقہ عسلا، ثم اتاہ، فقال: قد فعلت، فقال: صدق اللہ وکذب بطن اخیک، اسقہ عسلا، فسقاہ فبرا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عیاش بن الولید نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالاعلیٰ نے، کہا ہم سے سعید نے، ان سے قتادہ نے، ان سے ابوالمتوکل نے اور ان سے ابو سعید خدری (رض) نے کہ ایک صاحب نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میرا بھائی پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ انہیں شہد پلا پھر دوسری مرتبہ وہی صحابی حاضر ہوئے۔ آپ ﷺ نے اسے اس مرتبہ بھی شہد پلانے کے لیے کہا وہ پھر تیسری مرتبہ آیا اور عرض کیا کہ (حکم کے مطابق) میں نے عمل کیا (لیکن شفاء نہیں ہوئی) ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سچا ہے اور تمہارے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے، انہیں پھر شہد پلا۔ چناچہ انہوں نے شہد پھر پلایا اور اسی سے وہ تندرست ہوگیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Said Al-Khudri(RA):
A man came to the Prophet ﷺ and said, "My brother has some abdominal trouble.” The Prophet ﷺ said to him "Let him drink honey.” The man came for the second time and the Prophet ﷺ said to him, Let him drink honey.” He came for the third time and the Prophet ﷺ said, "Let him drink honey.” He returned again and said, "I have done that The Prophet ﷺ then said, "Allah has said the truth, but your brothers abdomen has told a lie. Let him drink honey.” So he made him drink honey and he was cured.