صحیح بخاری – حدیث نمبر 5692
دریائی قسط ہندی ناک میں ڈالنا، کست بھی اسی کو کہتے ہیں، جیسے کافورقافور (بولتے ہیں) اسی طرح کشطت، نزعت کے معنی ہیں، عبداللہ بن مسعود (رض) نے قشطت پڑھا ہے
حدیث نمبر: 5692
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍقَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: عَلَيْكُمْ بِهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ، فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ: يُسْتَعَطُ بِهِ مِنَ الْعُذْرَةِ، وَيُلَدُّ بِهِ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ.
حدیث نمبر: 5693
وَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنٍ لِي لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ، فَبَالَ عَلَيْهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّ عَلَيْهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5692
حدثنا صدقة بن الفضل ، أخبرنا ابن عيينة ، قال: سمعت الزهري ، عن عبيد الله ، عن أم قيس بنت محصنقالت: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: عليكم بهذا العود الهندي، فإن فيه سبعة أشفية: يستعط به من العذرة، ويلد به من ذات الجنب.
حدیث نمبر: 5693
ودخلت على النبي صلى الله عليه وسلم بابن لي لم يأكل الطعام، فبال عليه، فدعا بماء فرش عليه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5692
حدثنا صدقۃ بن الفضل ، اخبرنا ابن عیینۃ ، قال: سمعت الزہری ، عن عبید اللہ ، عن ام قیس بنت محصنقالت: سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: علیکم بہذا العود الہندی، فان فیہ سبعۃ اشفیۃ: یستعط بہ من العذرۃ، ویلد بہ من ذات الجنب.
حدیث نمبر: 5693
ودخلت على النبی صلى اللہ علیہ وسلم بابن لی لم یاکل الطعام، فبال علیہ، فدعا بماء فرش علیہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی، کہا میں نے زہری سے سنا، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ سے کہ ام قیس بنت محصن (رض) نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا، آپ ﷺ نے فرمایا تم لوگ اس عود ہندی ( كست ) کا استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے۔ حلق کے درد میں اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے، پسلی کے درد میں چبائی جاتی ہے۔
اور میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے ایک شیرخوار لڑکے کو لے کر حاضر ہوئی پھر نبی کریم ﷺ کے اوپر اس نے پیشاب کردیا تو آپ ﷺ نے پانی منگوا کر پیشاب کی جگہ پر چھینٹا دیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Um Qais bint Mihsan (RA) :
I heard the Prophet ﷺ saying, "Treat with the Indian incense, for it has healing for seven diseases; it is to be sniffed by one having throat trouble, and to be put into one side of the mouth of one suffering from pleurisy.” Once I went to Allahs Apostle ﷺ with a son of mine who would not eat any food, and the boy passed urine on him whereupon he asked for some water and sprinkled it over the place of urine.