صحیح بخاری – حدیث نمبر 5746
نبی ﷺ کے منتر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5746
حَدَّثَنِي صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الرُّقْيَةِ: تُرْبَةُ أَرْضِنَا، وَرِيقَةُ بَعْضِنَا يُشْفَى سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5746
حدثني صدقة بن الفضل ، أخبرنا ابن عيينة ، عن عبد ربه بن سعيد ، عن عمرة ، عن عائشة قالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول في الرقية: تربة أرضنا، وريقة بعضنا يشفى سقيمنا بإذن ربنا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5746
حدثنی صدقۃ بن الفضل ، اخبرنا ابن عیینۃ ، عن عبد ربہ بن سعید ، عن عمرۃ ، عن عائشۃ قالت: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقول فی الرقیۃ: تربۃ ارضنا، وریقۃ بعضنا یشفى سقیمنا باذن ربنا.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن سعید نے، انہیں عمرہ نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ دم کرتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے تربة أرضنا، وريقة بعضنا، يشفى سقيمنا، بإذن ربنا. ہماری زمین کی مٹی اور ہمارا بعض تھوک ہمارے رب کے حکم سے ہمارے مریض کو شفاء ہو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) :
Allahs Apostle ﷺ used to read in his Ruqya, "In the Name of Allah” The earth of our land and the saliva of some of us cure our patient with the permission of our Lord.” with a slight shower of saliva) while treating with a Ruqya.