صحیح بخاری – حدیث نمبر 5830
ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جو جائز ہے
حدیث نمبر: 5830 –
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ ، وَأَشَارَ أَبُو عُثْمَانَ بِإِصْبَعَيْهِ الْمُسَبِّحَةِ وَالْوُسْطَى.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5830 –
حدثنا الحسن بن عمر ، حدثنا معتمر ، حدثنا أبي ، حدثنا أبو عثمان ، وأشار أبو عثمان بإصبعيه المسبحة والوسطى.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5830 –
حدثنا الحسن بن عمر ، حدثنا معتمر ، حدثنا ابی ، حدثنا ابو عثمان ، واشار ابو عثمان باصبعیہ المسبحۃ والوسطى.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حسن بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے معمر نے، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ان سے ابوعثمان نے بیان کیا اور ابوعثمان نے اپنی دو انگلیوں، شہادت اور درمیانی انگلیوں سے اشارہ کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Uthman (RA) :
(as above, 719)