صحیح بخاری – حدیث نمبر 6399
نبی ﷺ کا فرمانا کہ یا اللہ مجھے معاف کر دے جو میں نے پہلے کیا ہے اور جو میں نے اخیر میں کیا ہے۔
حدیث نمبر: 6399
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي، وَجَهْلِي، وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي هَزْلِي، وَجِدِّي، وَخَطَايَايَ، وَعَمْدِي، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6399
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبيد الله بن عبد المجيد ، حدثنا إسرائيل ، حدثنا أبو إسحاق ، عن أبي بكر بن أبي موسى ، عن أبي موسى الأشعري ، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يدعو: اللهم اغفر لي خطيئتي، وجهلي، وإسرافي في أمري، وما أنت أعلم به مني، اللهم اغفر لي هزلي، وجدي، وخطاياي، وعمدي، وكل ذلك عندي.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6399
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبید اللہ بن عبد المجید ، حدثنا اسرائیل ، حدثنا ابو اسحاق ، عن ابی بکر بن ابی موسى ، عن ابی موسى الاشعری ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم انہ کان یدعو: اللہم اغفر لی خطیئتی، وجہلی، واسرافی فی امری، وما انت اعلم بہ منی، اللہم اغفر لی ہزلی، وجدی، وخطایای، وعمدی، وکل ذلک عندی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبیداللہ بن عبدالمجید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے بیان کیا، ان سے ابوبکر بن ابی موسیٰ اور ابوبردہ نے میرا خیال ہے کہ ابوموسیٰ اشعری (رض) کے حوالہ سے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے اللهم اغفرلي خطيئتي وجهلي وإسرافي في أمري، وما أنت أعلم به مني، اللهم اغفر لي هزلي وجدي وخطاى وعمدي، وكل ذلک عندي. اے اللہ ! میری مغفرت فرما میری خطاؤں میں، میری نادانی میں اور میری کسی معاملہ میں زیادتی میں، ان باتوں میں جن کا تو مجھ سے زیادہ جاننے والا ہے۔ اے اللہ ! میری مغفرت کر میرے ہنسی مزاح اور سنجیدگی میں اور میرے ارادہ میں اور یہ سب کچھ میری ہی طرف سے ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Musa Al-Ashari (RA) :
The Prophet ﷺ used to invoke Allah, saying, "Allahumma ighfirli khatiati wa jahli wa israfi fi amri, wa ma anta a-lamu bihi minni. Allahumma ighfirli hazali wa jiddi wa khatai wa amdi, wa kullu dhalika indi”