صحیح بخاری – حدیث نمبر 6437
مال کے فتنے سے بچنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہارا مال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے فتنہ ہے
حدیث نمبر: 6437
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ مِثْلَ وَادٍ مَالًا لَأَحَبَّ أَنَّ لَهُ إِلَيْهِ مِثْلَهُ، وَلَا يَمْلَأُ عَيْنَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَلَا أَدْرِي مِنَ الْقُرْآنِ هُوَ أَمْ لَا، قَالَ: وَسَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ ذَلِكَ عَلَى الْمِنْبَرِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6437
حدثني محمد ، أخبرنا مخلد ، أخبرنا ابن جريج ، قال: سمعت عطاء ، يقول: سمعت ابن عباس ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: لو أن لابن آدم مثل واد مالا لأحب أن له إليه مثله، ولا يملأ عين ابن آدم إلا التراب، ويتوب الله على من تاب، قال ابن عباس: فلا أدري من القرآن هو أم لا، قال: وسمعت ابن الزبير، يقول ذلك على المنبر.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6437
حدثنی محمد ، اخبرنا مخلد ، اخبرنا ابن جریج ، قال: سمعت عطاء ، یقول: سمعت ابن عباس ، یقول: سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: لو ان لابن آدم مثل واد مالا لاحب ان لہ الیہ مثلہ، ولا یملا عین ابن آدم الا التراب، ویتوب اللہ على من تاب، قال ابن عباس: فلا ادری من القرآن ہو ام لا، قال: وسمعت ابن الزبیر، یقول ذلک على المنبر.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے محمد بن سلام نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو مخلد نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ میں نے عطاء سے سنا، انہوں نے کہا کہ میں نے ابن عباس (رض) سے سنا، کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر انسان کے پاس مال (بھیڑ بکری) کی پوری وادی ہو تو وہ چاہے گا کہ اسے ویسی ہی ایک اور مل جائے اور انسان کی آنکھ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور جو اللہ سے توبہ کرتا ہے، وہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ابن عباس (رض) نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں یہ قرآن میں سے ہے یا نہیں۔ بیان کیا کہ میں نے ابن زبیر (رض) کو یہ منبر پر کہتے سنا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
I heard Allahs Apostle ﷺ saying, "If the son of Adam had money equal to a valley, then he will wish for another similar to it, for nothing can satisfy the eye of Adams son except dust. And Allah forgives him who repents to Him.” Ibn Abbas (RA) said: I do not know whether this saying was quoted from the Quran or not. Ata said, "I heard Ibn AzZubair saying this narration while he was on the pulpit.”