صحیح بخاری – حدیث نمبر 6714
مدینہ میں صاع اور نبی ﷺ کے مد اور اس میں برکت اور اس امر کا بیان جو اہل مدینہ میں نسلا بعد نسل منتقل ہوتی آئی ہے۔۔
حدیث نمبر: 6714
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي مِكْيَالِهِمْ، وَصَاعِهِمْ، وَمُدِّهِمْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6714
حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة ، عن أنس بن مالك ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: اللهم بارك لهم في مكيالهم، وصاعهم، ومدهم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6714
حدثنا عبد اللہ بن یوسف ، اخبرنا مالک ، عن اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحۃ ، عن انس بن مالک ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اللہم بارک لہم فی مکیالہم، وصاعہم، ومدہم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں امام مالک نے خبر دی، انہیں اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے اللہ ! ان کے كيل پیمانے میں ان کے صاع اور ان کے مد میں برکت عطا فرما۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "O Allah! Bestow Your Blessings on their measures, Sa and Mudd (i.e., of the people of Medina) "