صحیح بخاری – حدیث نمبر 6861
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے کسی مومن کو متعمدا قتل کیا تو اس کا بدلہ جہنم ہے
حدیث نمبر: 6861
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الذَّنْبِ أَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ قَالَ: أَنْ تَدْعُوَ لِلَّهِ نِدًّا، وَهْوَ خَلَقَكَ. قَالَ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ: ثُمَّ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ، أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ. قَالَ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ: ثُمَّ أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِكَ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَهَا: وَالَّذِينَ لاَ يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلاَ يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلاَّ بِالْحَقِّ وَلاَ يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ الآيَةَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6861
حدثنا قتيبة بن سعيد حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي وائل عن عمرو بن شرحبيل قال: قال عبد الله قال رجل يا رسول الله أي الذنب أكبر عند الله قال: أن تدعو لله ندا، وهو خلقك. قال ثم أي قال: ثم أن تقتل ولدك، أن يطعم معك. قال ثم أي قال: ثم أن تزاني بحليلة جارك. فأنزل الله عز وجل تصديقها: والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلك الآية.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6861
حدثنا قتیبۃ بن سعید حدثنا جریر عن الاعمش عن ابی وائل عن عمرو بن شرحبیل قال: قال عبد اللہ قال رجل یا رسول اللہ ای الذنب اکبر عند اللہ قال: ان تدعو للہ ندا، وہو خلقک. قال ثم ای قال: ثم ان تقتل ولدک، ان یطعم معک. قال ثم ای قال: ثم ان تزانی بحلیلۃ جارک. فانزل اللہ عز وجل تصدیقہا: والذین لا یدعون مع اللہ الہا آخر ولا یقتلون النفس التی حرم اللہ الا بالحق ولا یزنون ومن یفعل ذلک الآیۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن عبدالحمید نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے ابو وائل نے، ان سے عمرو بن شرجیل نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ ایک صاحب یعنی خود آپ نے کہا : یا رسول اللہ ! اللہ کے نزدیک کون سا گناہ سب سے بڑا ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا یہ کہ تم اللہ کا کسی کو شریک ٹھہراؤ جبکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔ پوچھا : پھر کون سا ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ پھر یہ کہ تم اپنے لڑکے کو اس ڈر سے مار ڈالو کہ وہ تمہارے ساتھ کھانا کھائے گا۔ پوچھا : پھر کون سا ؟ فرمایا پھر یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی تصدیق میں یہ آیت نازل کی والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلک يلق أثاما يضاعف له العذاب اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ کسی ایسے انسان کی ناحق جان لیتے ہیں جسے اللہ نے حرام کیا اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو کوئی ایسا کرے گا۔ آخر آیت تک۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
A man said, "O Allahs Apostle ﷺ ! Which sin is the greatest in Allahs Sight?” The Prophet ﷺ said, "To set up a rival unto Allah though He Alone created you . ” The man said, "What is next?” The Prophet ﷺ said, "To kill your son lest he should share your food with you.” The man said, "What is next?” The Prophet ﷺ said, "To commit illegal sexual intercourse with the wife of your neighbor.” So Allah revealed in confirmation of this narration:–
And those who invoke not with Allah, any other god. Nor kill, such life as Allah has forbidden except for just cause nor commit illegal sexual intercourse. And whoever does this shall receive the punishment. (25.68)