صحیح بخاری – حدیث نمبر 6984
خواب اللہ کی جانب سے ہیں
حدیث نمبر: 6984
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6984
حدثنا أحمد بن يونس ، حدثنا زهير ، حدثنا يحيى هو ابن سعيد ، قال: سمعت أبا سلمة ، قال: سمعت أبا قتادة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: الرؤيا الصادقة من الله، والحلم من الشيطان.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6984
حدثنا احمد بن یونس ، حدثنا زہیر ، حدثنا یحیى ہو ابن سعید ، قال: سمعت ابا سلمۃ ، قال: سمعت ابا قتادۃ ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: الرویا الصادقۃ من اللہ، والحلم من الشیطان.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے یحییٰ نے جو سعید کے بیٹے ہیں ‘ کہا کہ میں نے ابوسلمہ (رض) سے سنا ‘ کہا کہ میں نے ابوقتادہ (رض) سے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا (اچھے) خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Qatada (RA) :
The Prophet ﷺ said, "A true good dream is from Allah, and a bad dream is from Satan.”