صحیح بخاری – حدیث نمبر 7394
اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 7394
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ، قَالَ: اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ، وَإِذَا أَصْبَحَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7394
حدثنا مسلم ، حدثنا شعبة ، عن عبد الملك ، عن ربعي ، عن حذيفة ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلمإذا أوى إلى فراشه، قال: اللهم باسمك أحيا وأموت، وإذا أصبح قال: الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7394
حدثنا مسلم ، حدثنا شعبۃ ، عن عبد الملک ، عن ربعی ، عن حذیفۃ ، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلماذا اوى الى فراشہ، قال: اللہم باسمک احیا واموت، واذا اصبح قال: الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک بن عمیر نے، ان سے ربعی بن حراش نے اور ان سے حذیفہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ جب اپنے بستر پر لیٹنے جاتے تو یہ دعا کرتے اللهم باسمک أحيا وأموت اے اللہ ! تیرے نام کے ساتھ زندہ ہوں اور اسی کے ساتھ مروں گا۔ اور جب صبح ہوتی تو یہ دعا کرتے الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اس کے بعد زندہ کیا کہ ہم مرچکے تھے اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Juhaifa:
When the Prophet ﷺ went to bed, he used to say, "Allhumma bismika ahya wa amut.” And when he got Up in the mornings he used to say, "Alhamdu lillahi al-ladhi ahyana bada ma amatana wa ilaihi-n-nushur.”