Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-619

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan
12- بَابُ الأَذَانِ بَعْدَ الْفَجْرِ:
باب: صبح ہونے کے بعد اذان دینا۔
(12) Chapter. The Adhan after Al-Fajr (dawn).
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ” كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ بَيْنَ النِّدَاءِ وَالْإِقَامَةِ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
619 ـ حدثنا أبو نعيم، قال حدثنا شيبان، عن يحيى، عن أبي سلمة، عن عائشة، كان النبي صلى الله عليه وسلم يصلي ركعتين خفيفتين بين النداء والإقامة من صلاة الصبح‏.‏
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
619 ـ حدثنا ابو نعیم، قال حدثنا شیبان، عن یحیى، عن ابی سلمۃ، عن عایشۃ، کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یصلی رکعتین خفیفتین بین النداء والاقامۃ من صلاۃ الصبح‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شیبان نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف سے، انہوں نے عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمفجر کی اذان اور اقامت کے درمیان دو ہلکی سی رکعتیں پڑھتے تھے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated `Aisha: The Prophet used to offer two light rak`at between the Adhan and the Iqama of the Fajr prayer.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں