كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)
The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat)
97- بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الْعَصْرِ:
باب: نماز عصر میں قرآت کا بیان۔
(97) Chapter. The recitation of the Quran in the Asr prayer.
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:762
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : ” كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ سُورَةٍ ، وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
762 ـ حدثنا المكي بن إبراهيم، عن هشام، عن يحيى بن أبي كثير، عن عبد الله بن أبي قتادة، عن أبيه، قال كان النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ في الركعتين من الظهر والعصر بفاتحة الكتاب، وسورة سورة، ويسمعنا الآية أحيانا.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
762 ـ حدثناالمکی بن ابراہیم، عن ہشام، عن یحیى بن ابی کثیر، عن عبد اللہ بن ابی قتادۃ، عن ابیہ، قال کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقرا فیالرکعتین من الظہر والعصر بفاتحۃالکتاب، وسورۃ سورۃ، ویسمعناالایۃاحیانا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
762 ـ حدثناالمکی بن ابراہیم، عن ہشام، عن یحیى بن ابی کثیر، عن عبد اللہ بن ابی قتادۃ، عن ابیہ، قال کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقرا فیالرکعتین من الظہر والعصر بفاتحۃالکتاب، وسورۃ سورۃ، ویسمعناالایۃاحیانا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
´´ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے ہشام دستوائی سے، انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے باپ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی دو رکعات میں سورۃ فاتحہ اور ایک ایک سورۃ پڑھتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی کوئی آیت ہمیں سنا بھی دیا کرتے۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated `Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet used to recite Al-Fatiha along with another Sura in the first two rak`at of the Zuhr and the `Asr prayers and at times a t verse or so was audible to us.”