Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان(صفة الصلوة) (اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)) : حدیث:-766

كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)
The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat)
100- بَابُ الْجَهْرِ فِي الْعِشَاءِ:
باب: نماز عشاء میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا۔
(100) Chapter. To recite aloud in the Isha prayer.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْأَبِيهِ ، قَالَ : ” سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]
766 ـ حدثنا أبو النعمان، قال حدثنا معتمر، عن أبيه، عن بكر، عن أبي رافع، قال صليت مع أبي هريرة العتمة فقرأ ‏{‏إذا السماء انشقت‏}‏ فسجد فقلت له قال سجدت خلف أبي القاسم صلى الله عليه وسلم فلا أزال أسجد بها حتى ألقاه‏.‏
‏‏الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
773 ـ حدثناابو النعمان، قال حدثنا معتمر، عن ابیہ، عن بکر، عن ابی رافع، قال صلیت مع ابی ہریرۃالعتمۃ فقرا ‏{‏اذاالسماء انشقت‏}‏ فسجد فقلت لہ قال سجدت خلف ابیالقاسم صلى اللہ علیہ وسلم فلاازال اسجد بہا حتى القاہ‏.‏
‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابوالنعمان محمد بن فضل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے معتمر بن سلیمان نے بیان کیا اپنے باپ سے، انہوں نے بکر بن عبداللہ سے، انہوں نے ابورافع سے، انہوں نے بیان کیا کہ` میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی۔ اس میں آپ نے «إذا السماء انشقت‏» پڑھی اور سجدہ (تلاوت) کیا۔ میں نے ان سے اس کے متعلق معلوم کیا تو بتلایا کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بھی (اس آیت میں تلاوت کا) سجدہ کیا ہے اور زندگی بھر میں اس میں سجدہ کروں گا، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاؤں۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]
 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Rafi`: I offered the `Isha’ prayer behind Abu Huraira and he recited, "Idha s-samaa’u n-shaqqat” (84) and prostrated. On my inquiring, he said, "I prostrated behind Abul-Qasim (the Prophet) (when he recited that Sura) and I will go on doing it till I meet him.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں