[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:861
.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
861 ـ حدثنا عبد الله بن مسلمة، عن مالك، عن ابن شهاب، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ أنه قال أقبلت راكبا على حمار أتان وأنا يومئذ قد ناهزت الاحتلام ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بالناس بمنى إلى غير جدار، فمررت بين يدى بعض الصف، فنزلت وأرسلت الأتان ترتع ودخلت في الصف، فلم ينكر ذلك على أحد.
861 ـ حدثنا عبد اللہ بن مسلمۃ، عن مالک، عن ابن شہاب، عن عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبۃ، عن ابن عباس ـ رضى اللہ عنہما ـ انہ قال اقبلت راکبا على حمار اتان وانایومئذ قد ناہزت الاحتلام ورسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یصلی بالناس بمنى الى غیر جدار، فمررت بین یدى بعض الصف، فنزلت وارسلت الاتان ترتع ودخلت فیالصف، فلم ینکر ذلک على احد.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
۔
تشریح : اس حدیث سے بھی امام بخاری رحمہ اللہ نے باب کا مطلب ثابت کیا ہے۔ حضرت ابن عباس اس وقت نابالغ تھے، ان کا صف میں شریک ہونا اور وضو کرنا نماز پڑھنا ثابت ہوا۔ یہ بھی معلوم ہو اکہ بلوغت سے پہلے بھی لڑکوں کو ضرورضرور نماز کی عادت ڈلوانی چاہیے۔ اسی لیے سات سال کی عمر سے نماز کا حکم کرنا ضروری ہے اور دس سال کی عمر ہونے پر ان کو دھمکا کر بھی نماز کا عادی بنانا چاہیے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪