[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:907
..حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
907 ـ حدثنا علي بن عبد الله، قال حدثنا الوليد بن مسلم، قال حدثنا يزيد بن أبي مريم، قال حدثنا عباية بن رفاعة، قال أدركني أبو عبس وأنا أذهب، إلى الجمعة فقال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول ” من اغبرت قدماه في سبيل الله حرمه الله على النار ”.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
907 ـ حدثنا علی بن عبد اللہ، قال حدثنا الولید بن مسلم، قال حدثنا یزید بن ابی مریم، قال حدثنا عبایۃ بن رفاعۃ، قال ادرکنی ابو عبس وانا اذہب، الى الجمعۃ فقال سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقول ” من اغبرت قدماہ فی سبیل اللہ حرمہ اللہ على النار ”.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
تشریح : حدیث اور ترجمہ میں مطابقت لفظ فی سبیل اللہ سے ہوتی ہے اس لیے جمعہ کے لیے چلنا فی سبیل اللہ ہی میں چلنا ہے گویا حضرت ابو عبس عبد الرحمن انصاری بدری صحابی مشہور نے جمعہ کو بھی جہاد کے حکم میں داخل فرمایا۔ پھر افسوس ہے ان حضرات پر جنہوں نے کتنے ہی دیہات میں جمعہ نہ ہونے کا فتوی دے کر دیہاتی مسلمانوں کو جمعہ کے ثواب سے محروم کر دیا۔ دیہات میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو شہروں میں جمعہ ادا کرنے کے لیے جائیں۔ وہ نماز پنج وقتہ تک میں سستی کرتے ہیں۔ نماز جمعہ کے لیے ان حضرات علماءنے چھوٹ دے دی جس سے ان کو کافی سہارا مل گیا۔ انا للّٰہ۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪