Search

صحیح بخاری جلد دؤم : كتاب العمل في الصلاة ( نماز کے کام کے بارے میں) : حدیث:-1209

كتاب العمل في الصلاة
کتاب: نماز کے کام کے بارے میں

Chapter No: 10

باب مَا يَجُوزُ مِنَ الْعَمَلِ فِي الصَّلاَةِ

What kind of actions are permissible during As-Salat

باب : نماز میں کون کون سے کام درست ہیں.


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1209         

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كُنْتُ أَمُدُّ رِجْلِي فِي قِبْلَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يُصَلِّي، فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَرَفَعْتُهَا، فَإِذَا قَامَ مَدَدْتُهَا‏.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1209 ـ حدثنا عبد الله بن مسلمة، حدثنا مالك، عن أبي النضر، عن أبي سلمة، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت كنت أمد رجلي في قبلة النبي صلى الله عليه وسلم وهو يصلي، فإذا سجد غمزني فرفعتها، فإذا قام مددتها‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1209 ـ حدثنا عبد اللہ بن مسلمۃ، حدثنا مالک، عن ابی النضر، عن ابی سلمۃ، عن عائشۃ ـ رضى اللہ عنہا ـ قالت کنت امد رجلی فی قبلۃ النبی صلى اللہ علیہ وسلم وہو یصلی، فاذا سجد غمزنی فرفعتہا، فاذا قام مددتہا‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : میں نبیﷺ کے قبلے میں(آپ کے سامنے) اپنے پاؤں پھیلا لیتی تھی اور آپﷺ نماز پڑھتے ہوتے جب آپﷺ سجدہ کرنے لگتے تو مجھے ہاتھ لگا تے میں پاؤں سمیٹ لیتی پھر جب آپﷺ کھڑے ہو جاتے تو میں پھر پاؤں پھیلا لیتی ۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Aisha : I used to stretch my legs towards the Qibla of the Prophet while he was praying; whenever he prostrated he touched me, and I would withdraw my legs, and whenever he stood up, I would re-stretch my legs.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں