Search

صحیح بخاری جلد دؤم : كتاب کتاب السہو ( سہو کا بیان) : حدیث:-1225

کتاب السہو
کتاب: نماز کےسہو کا بیان

Chapter No: 1

باب مَا جَاءَ فِي السَّهْوِ إِذَا قَامَ مِنْ رَكْعَتَىِ الْفَرِيضَةِ

What is said regarding the Sahw (Forgetting how many Raka a person has prayed). If someone gets up (for the third Rak’a without sitting) after the second Rak’a of a compulsory Salat.

باب : اگر چار رکعتی نماز میں پہلے قعدہ نہ کرے اور بُھولے سے اُٹھ کھڑا ہو تو سجدۂ سہو کرے ۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1225         

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَامَ مِنِ اثْنَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ لَمْ يَجْلِسْ بَيْنَهُمَا، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1225 ـ حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن يحيى بن سعيد، عن عبد الرحمن الأعرج، عن عبد الله ابن بحينة ـ رضى الله عنه ـ أنه قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قام من اثنتين من الظهر لم يجلس بينهما، فلما قضى صلاته سجد سجدتين ثم سلم بعد ذلك‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1225 ـ حدثنا عبد اللہ بن یوسف، اخبرنا مالک، عن یحیى بن سعید، عن عبد الرحمن الاعرج، عن عبد اللہ ابن بحینۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ انہ قال ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قام من اثنتین من الظہر لم یجلس بینہما، فلما قضى صلاتہ سجد سجدتین ثم سلم بعد ذلک‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہﷺ ظہر کی دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئےاور ان کے درمیان نہیں بیٹھے۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو دو سجدے کیے ۔پھر ان کے بعد سلام پھیرا ۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

اس میں ان پر رد ہے جو کہتے ہیں کہ سہو کے سب سجدے سلام کے بعد ہیں۔ ( فتح الباری
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah bin Buhaina : Allah’s Apostle got up after the second Raka of the Zuhr prayer without sitting in between (the second and the third Rakat). When he finished the prayer he performed two prostrations (of Sahu) and then finished the prayer with Taslim.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں