Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1282

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 30

باب إِحْدَادِ الْمَرْأَةِ عَلَى غَيْرِ زَوْجِهَا

The mourning of the woman for a dead person other than her husband.

باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اورکسی پر سوگ کرنا۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1282         

ثُمَّ دَخَلْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ حِينَ تُوُفِّيَ أَخُوهَا، فَدَعَتْ بِطِيبٍ فَمَسَّتْ ثُمَّ قَالَتْ مَا لِي بِالطِّيبِ مِنْ حَاجَةٍ، غَيْرَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ ‏”‏ لاَ يَحِلُّ لاِمْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ تُحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثٍ، إِلاَّ عَلَى زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ‏”‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1282 ـ ثم دخلت على زينب بنت جحش حين توفي أخوها، فدعت بطيب فمست ثم قالت ما لي بالطيب من حاجة، غير أني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم على المنبر يقول ‏”‏ لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر تحد على ميت فوق ثلاث، إلا على زوج أربعة أشهر وعشرا ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1282 ـ ثم دخلت على زینب بنت جحش حین توفی اخوہا، فدعت بطیب فمست ثم قالت ما لی بالطیب من حاجۃ، غیر انی سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم على المنبر یقول ‏”‏ لا یحل لامراۃ تومن باللہ والیوم الآخر تحد على میت فوق ثلاث، الا على زوج اربعۃ اشہر وعشرا ‏”‏‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

پھر میں ام المو منین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے پاس گئی جب ان کے بھائی وفات پاگئے تھے ۔انہوں نے خوشبو منگائی اور لگاکر فرمانے لگیں مجھے خوشبو کی کوئی ضرورت نہیں تھی، مگر میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپﷺ فرماتے تھے ،جو عورت اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ، اس کےلیے کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرنا جائز نہیں ،مگر خاوند پر چار مہینے دس دن سوگ کرے ۔۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
” Later I went to Zainab bint Jahsh when her brother died; she asked for some scent, and after using it she said, "I am not in need of scent but I heard Allah’s Apostle saying, ‘It is not legal for a woman who believes in Allah and the Last Day to mourn for more than three days for any dead person except her husband, (for whom she should mourn) for four months and ten days.'”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں