صحیح بخاری – حدیث نمبر 730
باب: رات کی نماز۔
حدیث نمبر: 730
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهُ حَصِيرٌ يَبْسُطُهُ بِالنَّهَارِ وَيَحْتَجِرُهُ بِاللَّيْلِ فَثَابَ إِلَيْهِ نَاسٌ فَصَلَّوْا وَرَاءَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 730
حدثنا إبراهيم بن المنذر ، قال: حدثنا ابن أبي فديك ، قال: حدثنا ابن أبي ذئب ، عن المقبري ، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن ، عن عائشة رضي الله عنها، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان له حصير يبسطه بالنهار ويحتجره بالليل فثاب إليه ناس فصلوا وراءه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 730
حدثنا ابراہیم بن المنذر ، قال: حدثنا ابن ابی فدیک ، قال: حدثنا ابن ابی ذئب ، عن المقبری ، عن ابی سلمۃ بن عبد الرحمن ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم کان لہ حصیر یبسطہ بالنہار ویحتجرہ باللیل فثاب الیہ ناس فصلوا وراءہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن اسماعیل بن ابی فدیک نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے محمد بن عبدالرحمٰن بن ابی ذئب نے بیان کیا، مقبری کے واسطہ سے، انہوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے عائشہ (رض) سے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک چٹائی تھی۔ جسے آپ ﷺ دن میں بچھاتے تھے اور رات میں اس کا پردہ کرلیتے تھے۔ پھر چند لوگ آپ ﷺ کے پاس کھڑے ہوئے یا آپ ﷺ کی طرف جھکے اور آپ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھنے لگے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA): The Prophet ﷺ had a mat which he used to spread during the day and use as a curtain at night. So a number of people gathered at night facing it and prayed behind him.