صحیح بخاری – حدیث نمبر 939
باب: اللہ عزوجل کا (سورۃ الجمعہ میں) یہ فرمانا کہ جب جمعہ کی نماز ختم ہو جائے تو اپنے کام کاج کے لیے زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کے فضل (روزی، رزق یا علم) کو ڈھونڈو۔
حدیث نمبر: 939
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَهْلٍ بِهَذَا، وَقَالَ: مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 939
حدثنا عبد الله بن مسلمة ، قال: حدثنا ابن أبي حازم ، عن أبيه ، عن سهل بهذا، وقال: ما كنا نقيل ولا نتغدى إلا بعد الجمعة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 939
حدثنا عبد اللہ بن مسلمۃ ، قال: حدثنا ابن ابی حازم ، عن ابیہ ، عن سہل بہذا، وقال: ما کنا نقیل ولا نتغدى الا بعد الجمعۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبد العزیز بن ابی حازم نے بیان کیا اپنے باپ سے اور ان سے سہل بن سعد نے یہی بیان کیا اور فرمایا کہ دوپہر کا سونا اور دوپہر کا کھانا جمعہ کی نماز کے بعد رکھتے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Sahl (RA): As above with the addition: We never had an afternoon nap nor meals except after offering the Jumua prayer.