ماں کے نافرمان ”علقمہ“ کو موت کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہیں ہوا : من گھڑت حدیث
” حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”علقمہ “ نامی ایک شخص جو نماز روزہ کا بہت پابند تھا جب اس کے انتقال کا وقت قریب آیا، تو اس کے منہ سے باوجود تلقین کے