صحیح بخاری جلد اول :كتاب الحيض (حيض کا بیان) : حدیث 303
كتاب الحيض کتاب: حیض کے احکام و مسائل (THE BOOK OF MENSES (MENSTRUAL PERIODS 5- بَابُ مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ: باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا (یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)۔