كتاب الإيمان
کتاب: ایمان کے بیان میں
THE BOOK OF BELIEF (FAITH(.
5- بَابُ أَيُّ الإِسْلاَمِ أَفْضَلُ:
باب: کون سا اسلام افضل ہے؟
[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر11:
حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
11 ـ حدثنا سعید بن یحیى بن سعید القرشی، قال حدثنا ابی قال، حدثنا ابو بردۃ بن عبد اللہ بن ابی بردۃ، عن ابی بردۃ، عن ابی موسى ـ رضى اللہ عنہ ـ قال قالوا یا رسول اللہ اى الاسلام افضل قال ” من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ ”.
حدیث کا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
.ہم کو سعید بن یحییٰ بن سعید اموی قریشی نے یہ حدیث سنائی، انہوں نے اس حدیث کو اپنے والد سے نقل کیا، انہوں نے ابوبردہ بن عبداللہ بن ابی بردہ سے، انہوں نے ابی بردہ سے، انہوں نے ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated Abu Musa: Some people asked Allah’s Apostle, "Whose Islam is the best? i.e. (Who is a very good Muslim)?” He replied, "One who avoids harming the Muslims with his tongue and hands.”