كتاب تقصير الصلاة
کتاب: نماز میں قصر کرنے کا بیان
Book: Shortening the Prayers (18)
أبواب تقصير
Chapter No: 1
باب مَا جَاءَ فِي التَّقْصِيرِ وَكَمْ يُقِيمُ حَتَّى يَقْصُرَ
What is said about the shortened prayers and for what period of stay one should offer shortened prayers.
باب: نماز میں قصر کرنے کا بیان اور اقامت کی حا لت میں کتنی مدت تک قصر کر سکتا ہے۔
[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:1081
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ، فَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ. قُلْتُ أَقَمْتُمْ بِمَكَّةَ شَيْئًا قَالَ أَقَمْنَا بِهَا عَشْرًا.
.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪
[sta_anchor id=”arnotash”]
1081 ـ حدثنا أبو معمر، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا يحيى بن أبي إسحاق، قال سمعت أنسا، يقول خرجنا مع النبي صلى الله عليه وسلم من المدينة إلى مكة، فكان يصلي ركعتين ركعتين حتى رجعنا إلى المدينة. قلت أقمتم بمكة شيئا قال أقمنا بها عشرا.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
1081 ـ حدثنا ابو معمر، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا یحیى بن ابی اسحاق، قال سمعت انسا، یقول خرجنا مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم من المدینۃ الى مکۃ، فکان یصلی رکعتین رکعتین حتى رجعنا الى المدینۃ. قلت اقمتم بمکۃ شیئا قال اقمنا بہا عشرا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
یحییٰ بن ابی اسحاق نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے ہم نبیﷺکے ساتھ ( حجۃ الوداع میں ) مدینہ سے مکہ کو چلے آپﷺ دو دو رکعتیں پڑھتے رہے ( قصر کرتے رہے ) یہاں تک کہ ہم مدینہ کو لوٹ آئے۔یحییٰ نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ مکہ میں کتنے دن ٹھہرے تھے؟ انہوں نے کہا: ہم دس دن ٹھہرے رہے۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
Narrated By Yahya bin Ishaq : I heard Anas saying, "We travelled with the Prophet from Medina to Mecca and offered two Rakat (for every prayer) till we returned to Medina.” I said, "Did you stay for a while in Mecca?” He replied, "We stayed in Mecca for ten days.”