کتاب التہجد
کتاب: رات میں تہجد پڑھنا
(Book:Night Prayer (19
أبوابالتهجد
Chapter No: 2
باب فَضْلِ قِيَامِ اللَّيْلِ
The superiority of Tahajjud prayer
باب: رات کو تہجد پڑھنے کی فضیلت۔
[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:1122
فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ” نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللَّهِ، لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ”. فَكَانَ بَعْدُ لاَ يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلاَّ قَلِيلاً.
.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪
[sta_anchor id=”arnotash”]
1122 ـ فقصصتها على حفصة فقصتها حفصة على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ” نعم الرجل عبد الله، لو كان يصلي من الليل ”. فكان بعد لا ينام من الليل إلا قليلا.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
1122 ـ فقصصتہا على حفصۃ فقصتہا حفصۃ على رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فقال ” نعم الرجل عبد اللہ، لو کان یصلی من اللیل ”. فکان بعد لا ینام من اللیل الا قلیلا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
میں نے یہ خواب (اپنی بہن) ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہ سے بیان کیا تو انہوں نے رسول اللہﷺ سے اس کا تذکرہ کیا۔آپﷺنے فرمایا: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اچھا آدمی ہے، کاش وہ رات کو تہجد پڑھتے۔ (راوی نے کہا آپﷺ کے اس فرمانے کے بعد) حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رات کو بہت کم سوتے تھے۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے اس خواب کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی رات میں غفلت کی نیند پر محمول فرمایا اور ارشاد ہوا کہ وہ بہت ہی اچھے آدمی ہیں مگر اتنی کسر ہے کہ رات کو نماز تہجد نہیں پڑھتے۔ اس کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نماز تہجد کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیا۔ اس سے معلوم ہو اکہ نماز تہجد کی بے حد فضیلت ہے۔ اس بارے میں کئی احادیث مروی ہیں۔ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علیکم بقیام اللیل فانہ داب الصالحین قبلکم یعنی اپنے لیے نمازتہجد کو لازم کر لو یہ تمام صالحین ،نیکو کار بندوں کا طریقہ ہے۔ حدیث سے یہ بھی نکلتا ہے کہ رات میں تہجد پڑھنا دوزخ سے نجات پانے کا باعث ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کو ان کی والدہ نے نصیحت فرمائی تھی رات بہت سونا اچھا نہیں جس سے آدمی قیامت کے دن محتاج ہو کر رہ جائے گا۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
I narrated the dream to Hafsa who told it to Allah’s Apostle. The Prophet said, "Abdullah is a good man. I wish he prayed Tahajjud.” After that ‘Abdullah (i.e. Salim’s father) used to sleep but a little at night.