Search

صحیح بخاری جلد دؤم :کتاب التہجد ( رات میں تہجد پڑھنا) : حدیث:-1169

کتاب التہجد
کتاب: رات میں تہجد پڑھنا

Chapter No: 27

باب تَعَاهُدِ رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ وَمَنْ سَمَّاهُمَا تَطَوُّعًا

To offer two Rakat (Sunna) before the Fajr prayer and whoever called them Nawafil.

باب: فجر کی سنت کی دو رکعتیں ہمیشہ لازم کر لینا اور ان کے سنت ہونے کی دلیل۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1169         

حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى شَىْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ‏.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1169 ـ حدثنا بيان بن عمرو، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا ابن جريج، عن عطاء، عن عبيد بن عمير، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت لم يكن النبي صلى الله عليه وسلم على شىء من النوافل أشد منه تعاهدا على ركعتى الفجر‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1169 ـ حدثنا بیان بن عمرو، حدثنا یحیى بن سعید، حدثنا ابن جریج، عن عطاء، عن عبید بن عمیر، عن عائشۃ ـ رضى اللہ عنہا ـ قالت لم یکن النبی صلى اللہ علیہ وسلم على شىء من النوافل اشد منہ تعاہدا على رکعتى الفجر‏.‏
‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: نبیﷺ کسی نفل نماز کی اتنی پابندی نہیں رکھتے تھے جتنی فجر کی دو رکعتوں کی پابندی کرتے تھے۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

اس حدیث میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فجر کی سنتوں کو بھی لفظ نفل ہی سے ذکر فرمایا۔ پس باب اور حدیث میں مطابقت ہوگئی۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سنتوں پر مداومت فرمائی ہے۔ لہٰذا سفر وحضر کہیں بھی ان کا ترک کرنا اچھا نہیں ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Aisha : The Prophet was never more regular and particular in offering any Nawafil than the two Rakat (Sunna) of the Fajr prayer.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں