Search

صحیح بخاری جلد دؤم : كتاب العمل في الصلاة ( نماز کے کام کے بارے میں) : حدیث:-1219

كتاب العمل في الصلاة
کتاب: نماز کے کام کے بارے میں

Chapter No: 17

باب الْخَصْرِ فِي الصَّلاَةِ

Keeping the hands on the hips during As-Salat

باب : نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نُهِيَ عَنِ الْخَصْرِ، فِي الصَّلاَةِ‏.‏ وَقَالَ هِشَامٌ وَأَبُو هِلاَلٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏

Narrated By Abu Huraira : It was forbidden to keep the hands on the hips during the prayer. (This is narrated by Abu Huraira from the Prophet.)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کہ نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا منع ہوا اور ہشام اور ابو ہلال محمد بن سلیم نے ابن سیرین سے اسی حدیث کو روایت کیا، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبیﷺ سے۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1219         

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نُهِيَ عَنِ الْخَصْرِ، فِي الصَّلاَةِ‏.‏ وَقَالَ هِشَامٌ وَأَبُو هِلاَلٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1219 ـ حدثنا أبو النعمان، حدثنا حماد، عن أيوب، عن محمد، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال نهي عن الخصر، في الصلاة‏.‏ وقال هشام وأبو هلال عن ابن سيرين، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1219 ـ حدثنا ابو النعمان، حدثنا حماد، عن ایوب، عن محمد، عن ابی ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ قال نہی عن الخصر، فی الصلاۃ‏.‏ وقال ہشام وابو ہلال عن ابن سیرین، عن ابی ہریرۃ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کہ نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا منع ہوا اور ہشام اور ابو ہلال محمد بن سلیم نے ابن سیرین سے اسی حدیث کو روایت کیا، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبیﷺ سے۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Abu Huraira : It was forbidden to keep the hands on the hips during the prayer. (This is narrated by Abu Huraira from the Prophet.)

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں