Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1278

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 29

باب اتِّبَاعِ النِّسَاءِ الْجَنَائِزَ

(Is it permissible for) women to accompany the funeral procession?

باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا کیسا ہے۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1278         

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1278 ـ حدثنا قبيصة بن عقبة، حدثنا سفيان، عن خالد الحذاء، عن أم الهذيل، عن أم عطية ـ رضى الله عنها ـ قالت نهينا عن اتباع الجنائز، ولم يعزم علينا‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1278 ـ حدثنا قبیصۃ بن عقبۃ، حدثنا سفیان، عن خالد الحذاء، عن ام الہذیل، عن ام عطیۃ ـ رضى اللہ عنہا ـ قالت نہینا عن اتباع الجنائز، ولم یعزم علینا‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہمیں (عورتوں کو) جنازوں کے ساتھ جانے سے منع کیا گیا مگر تاکید سے منع نہیں ہوا ۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

بہر حال عورتوں کے لیے جنازہ کے ساتھ جانا منع ہے۔ کیونکہ عورتیں ضعیف القلب ہوتی ہیں۔ وہ خلاف شرع حرکات کرسکتی ہیں۔ شارع کی اور بھی بہت سی مصلحتیں ہیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Um ‘Atiyya : We were forbidden to accompany funeral processions but not strictly.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں