Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1298

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 39

باب مَا يُنْهَى مِنَ الْوَيْلِ وَدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ

Prohibition of wailing and following the traditions of the Days of Ignorance when afflicted with a calamity.

باب: مصیبت کے وقت واویلا اور کفر کی باتیں بکنا منع ہے۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1298         

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏”‏ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ ‏”‏‏‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1298 ـ حدثنا عمر بن حفص، حدثنا أبي، حدثنا الأعمش، عن عبد الله بن مرة، عن مسروق، عن عبد الله ـ رضى الله عنه ـ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏”‏ ليس منا من ضرب الخدود، وشق الجيوب، ودعا بدعوى الجاهلية ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1298 ـ حدثنا عمر بن حفص، حدثنا ابی، حدثنا الاعمش، عن عبد اللہ بن مرۃ، عن مسروق، عن عبد اللہ ـ رضى اللہ عنہ ـ قال قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم ‏”‏ لیس منا من ضرب الخدود، وشق الجیوب، ودعا بدعوى الجاہلیۃ ‏”‏‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: نبیﷺنے فرمایا: جو کوئی گالوں پرتھپیڑے مارے اور گریبان پھاڑے اور کفر کی باتیں کرے ، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

یعنی اس کا یہ عمل ان لوگوں جیسا ہے جو غیر مسلم ہیں یا یہ کہ ہماری امت سے خارج ہے۔ بہر حال اس سے بھی نوحہ کی حرمت ثابت ہوئی۔
 
 English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah : The Prophet said, "He who slaps the cheeks, tears the clothes and follows the traditions of the Days of Ignorance is not from us.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں