Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1317

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 53

باب مَنْ صَفَّ صَفَّيْنِ أَوْ ثَلاَثَةً عَلَى الْجِنَازَةِ خَلْفَ الإِمَامِ

Whoever aligned in two or three rows behind the Imam for a funeral Salat

باب: جنازے پر امام کے پیچھے دو یا تین صفیں کرنا۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1317         

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ، فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1317 ـ حدثنا مسدد، عن أبي عوانة، عن قتادة، عن عطاء، عن جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على النجاشي، فكنت في الصف الثاني أو الثالث‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1317 ـ حدثنا مسدد، عن ابی عوانۃ، عن قتادۃ، عن عطاء، عن جابر بن عبد اللہ ـ رضى اللہ عنہما ـ ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم صلى على النجاشی، فکنت فی الصف الثانی او الثالث‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے نجاشی (حبش کے بادشاہ) پر نماز پڑھی۔ میں دوسری صف میں تھا یا تیسری صف میں۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

بہر حال دو صف ہوں یا تین صف ہر طرح جائز ہے۔ مگر تین صفیں بنانا بہتر ہے۔
 English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Jabir bin ‘Abdullah : Allah’s Apostle offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں