Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1358

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 79

باب إِذَا أَسْلَمَ الصَّبِيُّ فَمَاتَ هَلْ يُصَلَّى عَلَيْهِ وَهَلْ يُعْرَضُ عَلَى الصَّبِيِّ الإِسْلاَمُ

If a boy becomes a Muslim and than dies should a funeral prayer be offered for him? Should Islam be explained to a boy (below the age of puberty)?

باب: اگر بچہ اسلام لائے اور جوان ہونے سے پہلے مر جائے تو اس پر نماز پڑھیں یا نہیں اور بچہ کو مسلمان ہونے کے لیے کہہ سکتے ہیں یا نہیں ؟

باب إِذَا أَسْلَمَ الصَّبِيُّ فَمَاتَ هَلْ يُصَلَّى عَلَيْهِ وَهَلْ يُعْرَضُ عَلَى الصَّبِيِّ الإِسْلاَمُ

If a boy becomes a Muslim and than dies should a funeral prayer be offered for him? Should Islam be explained to a boy (below the age of puberty)?

باب: اگر بچہ اسلام لائے اور جوان ہونے سے پہلے مر جائے تو اس پر نماز پڑھیں یا نہیں اور بچہ کو مسلمان ہونے کے لیے کہہ سکتے ہیں یا نہیں ؟

 

[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1358         

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ يُصَلَّى عَلَى كُلِّ مَوْلُودٍ مُتَوَفًّى وَإِنْ كَانَ لِغَيَّةٍ، مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ وُلِدَ عَلَى فِطْرَةِ الإِسْلاَمِ، يَدَّعِي أَبَوَاهُ الإِسْلاَمَ أَوْ أَبُوهُ خَاصَّةً، وَإِنْ كَانَتْ أُمُّهُ عَلَى غَيْرِ الإِسْلاَمِ، إِذَا اسْتَهَلَّ صَارِخًا صُلِّيَ عَلَيْهِ، وَلاَ يُصَلَّى عَلَى مَنْ لاَ يَسْتَهِلُّ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ سِقْطٌ، فَإِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ يُحَدِّثُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏”‏ مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلاَّ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ، فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُمَجِّسَانِهِ، كَمَا تُنْتَجُ الْبَهِيمَةُ بَهِيمَةً جَمْعَاءَ هَلْ تُحِسُّونَ فِيهَا مِنْ جَدْعَاءَ ‏”‏‏.‏ ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه – ‏{‏فِطْرَةَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا‏}‏ الآيَةَ‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1358 -حدثنا أبو اليمان، أخبرنا شعيب، قال ابن شهاب يصلى على كل مولود متوفى وإن كان لغية، من أجل أنه ولد على فطرة الإسلام، يدعي أبواه الإسلام أو أبوه خاصة، وإن كانت أمه على غير الإسلام، إذا استهل صارخا صلي عليه، ولا يصلى على من لا يستهل من أجل أنه سقط، فإن أبا هريرة ـ رضى الله عنه ـ كان يحدث قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏”‏ ما من مولود إلا يولد على الفطرة، فأبواه يهودانه أو ينصرانه أو يمجسانه، كما تنتج البهيمة بهيمة جمعاء هل تحسون فيها من جدعاء ‏”‏‏.‏ ثم يقول أبو هريرة ـ رضى الله عنه – ‏{‏فطرة الله التي فطر الناس عليها‏}‏ الآية‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1357 ـ حدثنا ابو الیمان، اخبرنا شعیب، قال ابن شہاب یصلى على کل مولود متوفى وان کان لغیۃ، من اجل انہ ولد على فطرۃ الاسلام، یدعی ابواہ الاسلام او ابوہ خاصۃ، وان کانت امہ على غیر الاسلام، اذا استہل صارخا صلی علیہ، ولا یصلى على من لا یستہل من اجل انہ سقط، فان ابا ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ کان یحدث قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم ‏”‏ ما من مولود الا یولد على الفطرۃ، فابواہ یہودانہ او ینصرانہ او یمجسانہ، کما تنتج البہیمۃ بہیمۃ جمعاء ہل تحسون فیہا من جدعاء ‏”‏‏.‏ ثم یقول ابو ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ – ‏{‏فطرۃ اللہ التی فطر الناس علیہا‏}‏ الآیۃ‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

شعیب سے مروی ہے کہ ابن شہاب نے کہا: ہر فوت شدہ بچّہ پر جنازہ کی نماز پڑھی جائے اگرچہ وہ حرام کا ہو، اس لیے کہ وہ فطرت اسلام پر پیدا ہوا، اس کے ماں باپ دونوں مسلمان ہوں یا صرف باپ مسلمان ہو اگرچہ اس کی ماں مسلمان نہ ہو۔جب وہ پیدا ہوتے وقت آواز نکالے تو اس پر نماز پڑھی جائے اور اگر آواز نہ نکالے تو نماز نہ پڑھیں کیونکہ وہ کچّا بچّہ ہے اس لیے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے: نبیﷺ نے فرمایا: ہر ایک بچّہ فطرت اسلام یعنی توحید پر پیدا ہوتا ہے۔پھر اس کے ماں باپ اس کویہودی یا نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے ایک جانور ایک صحیح سالم جانور جنتا ہے کیا تم اس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر کٹا ہوا دیکھتے ہو؟ پھر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ اللہ تعالیٰ کی فطرت ہے جس پر لوگوں کو اس نے پیدا کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی خلقت میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ، یہی دین قیم ہے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : قسطلانی نے کہا اگر وہ چار مہینے کا بچہ ہوتو اس کو غسل اور کفن دینا واجب ہے‘ اسی طرح دفن کرنالیکن نماز واجب نہیں کیونکہ اس نے آواز نہیں کی اور اگر چار مہینے سے کم کاہوتو ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Ibn Shihab : The funeral prayer should be offered for every child even if he were the son of a prostitute as he was born with a true faith of Islam (i.e. to worship none but Allah Alone). If his parents are Muslims, particularly the father, even if his mother were a non-Muslim, and if he after the delivery cries (even once) before his death (i.e. born alive) then the funeral prayer must be offered. And if the child does not cry after his delivery (i.e. born dead) then his funeral prayer should not be offered, and he will be considered as a miscarriage. Abu Huraira, narrated that the Prophet said, "Every child is born with a true faith (i.e. to worship none but Allah Alone) but his parents convert him to Judaism or to Christianity or to Magainism, as an animal delivers a perfect baby animal. Do you find it mutilated?” Then Abu Huraira recited the holy verses: ‘The pure Allah’s Islamic nature (true faith i.e. to worship none but Allah Alone), with which He has created human beings.'” (30.30).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں