Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1363

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 83

باب مَا جَاءَ فِي قَاتِلِ النَّفْسِ

What is said about committing suicide.

باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا۔

[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1363         

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏”‏ مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ غَيْرِ الإِسْلاَمِ كَاذِبًا مُتَعَمِّدًا فَهُوَ كَمَا قَالَ، وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ عُذِّبَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ ‏”‏‏‏‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1363 -حدثنا مسدد، حدثنا يزيد بن زريع، حدثنا خالد، عن أبي قلابة، عن ثابت بن الضحاك ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ من حلف بملة غير الإسلام كاذبا متعمدا فهو كما قال، ومن قتل نفسه بحديدة عذب به في نار جهنم ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1363 ـ حدثنا مسدد، حدثنا یزید بن زریع، حدثنا خالد، عن ابی قلابۃ، عن ثابت بن الضحاک ـ رضى اللہ عنہ ـ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال ‏”‏ من حلف بملۃ غیر الاسلام کاذبا متعمدا فہو کما قال، ومن قتل نفسہ بحدیدۃ عذب بہ فی نار جہنم ‏”‏‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺنے فرمایا: جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین پر ہونے کی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائے تو وہ ویسا ہی ہوجائے گا جیسا کہ اس نے اپنے لیے کہا۔ اور جو شخص اپنے آپ کو کسی دھار دار چیز سے ذبح کرلے اسے جہنم میں اسی ہتھیار سے عذاب ہوتا رہےگا۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Thabit bin Ad-Dahhak : The Prophet (p.b.u.h) said, "Whoever intentionally swears falsely by a religion other than Islam, then he is what he has said, (e.g. if he says, ‘If such thing is not true then I am a Jew,’ he is really a Jew). And whoever commits suicide with piece of iron will be punished with the same piece of iron in the Hell Fire.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں