صحیح بخاری جلد اول :كتاب الغسل (غسل کا بیان) : حدیث 264

كتاب الغسل
کتاب: غسل کے احکام و مسائل
(THE BOOK OF GHUSL (WASHING OF THE WHOLE BODY
 
9- بَابُ هَلْ يُدْخِلُ الْجُنُبُ يَدَهُ فِي الإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا إِذَا لَمْ يَكُنْ عَلَى يَدِهِ قَذَرٌ غَيْرُ الْجَنَابَةِ:
باب: کیا جنبی اپنے ہاتھوں کو دھونے سے پہلے برتن میں ڈال سکتا ہے؟ جب کہ جنابت کے سوا ہاتھ میں کوئی گندگی نہیں لگی ہوئی ہو۔

[quote arrow=”yes”]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر264:

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ "كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمَرْأَةُ مِنْ نِسَائِهِ يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ”، ‏‏‏‏‏‏زَادَ مُسْلِمٌ، ‏‏‏‏‏‏وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شُعْبَةَ مِنَ الْجَنَابَةِ.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
264 ـ حدثنا أبو الوليد، قال حدثنا شعبة، عن عبد الله بن عبد الله بن جبر، قال سمعت أنس بن مالك، يقول كان النبي صلى الله عليه وسلم والمرأة من نسائه يغتسلان من إناء واحد‏.‏ زاد مسلم ووهب عن شعبة من الجنابة‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
264 ـ حدثنا ابو الولید، قال حدثنا شعبۃ، عن عبد اللہ بن عبد اللہ بن جبر، قال سمعت انس بن مالک، یقول کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم والمراۃ من نسایہ یغتسلان من اناء واحد‏.‏ زاد مسلم ووہب عن شعبۃ من الجنابۃ‏.‏
ا اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے عبداللہ بن عبداللہ بن جبیر سے انہوں نے کہا کہ میں نے انس بن مالک سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی کوئی زوجہ مطہرہ ایک برتن میں غسل کرتے تھے۔ اس حدیث میں مسلم بن ابراہیم اور وہب بن جریر کی روایت میں شعبہ سے «من الجنابة‏» کا لفظ (زیادہ) ہے۔ (یعنی یہ جنابت کا غسل ہوتا تھا)۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : حافظ نے کہا کہ اسماعیل نے وہب کی روایت کو نکالا ہے۔ لیکن اس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔ قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا کہ یہ تعلیق نہیں ہے کیونکہ مسلم بن ابراہیم توامام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ ہیں اور وہب نے بھی جب وفات پائی توامام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی عمر اس وقت بارہ سال کی تھی۔ کیا تعجب ہے کہ آپ کو ان سے سماعت حاصل ہو۔

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Anas bin Malik: The Prophet and one of his wives used to take a bath from a single pot of water. (Shu`ba added to Anas’ Statement "After the Janaba”).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں